19 مارچ 2026 - 00:15
ایران کے ساتھ سمجھوتے کے درپے ہیں، جرمنی / ایران کے ساتھ ہم آہنگی کی ضرورت ہے، فرانس

جرمن وزیر خارجہ نے کہا: اگر امریکی فوج آبنائے ہرمز کھولنے سے عاجز ہے تو ممکنہ طور پر یورپی افواج بھی یہ مہم سر کرنے سے عاجز ہونگی / فرانس نے بھی کہا کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی مشن کے ساتھ ایران کے ساتھ ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جرمن وزیر خارجہ نے کہا: اگر امریکی فوج آبنائے ہرمز کھولنے سے عاجز ہے تو ممکنہ طور پر یورپی افواج بھی یہ مہم سر کرنے سے عاجز ہونگی۔

ان کا کہنا تھا کہ برلن ایران کے ساتھ مذاکرات اور سمجھوتے کے درپے ہے۔

آبنائے ہرمز میں کسی بھی مشن کے ساتھ ایران کے ساتھ ہم آہنگی کی ضرورت ہے، فرانس

فرانسیسی صدر "میکرون نے کہا: "فرانس موجودہ حالات میں آبنائے ہرمز کو 'آزاد کرانے' کی کاروائی میں شامل نہیں ہوگا اور اس کام کو جنگ سے الگ ہونا چاہئے۔ "

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha